The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال ٹریفک پولیس لویر کے زیر اہتمام چترال ائرپورٹ میں سیکورٹی فورس کے جوانوں میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی مہم کاانعقاد

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)آر۔پی۔او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی۔پی۔ او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرآمد کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔

انچارچ ٹریفک وارڈن ادریس احمد بیگ اور ٹیم نے چترال ائرپورٹ میں ائرپورٹ سیکورٹی فورس کے جوانوں میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے متعلق آگاہی مہم کاانعقاد کیا ۔جسمیں ڈپٹی ڈائریکٹر امیر محمود صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔

ٹریفک اسٹاف کی ٹیم نے اے۔ایس۔ایف۔کے جوانوں کو ٹریفنگ قوانین اور روڈ سیفٹی متعلق لیکچرز دیں اور ٹریفک اشاروں کے متعلق بھی بتایا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر اے۔ایس ایف امیر محمود صاحب نے ڈی۔پی۔او لوئر چترال اور ٹریفک پولیس وارڈن کا شکریہ ادا کیا۔ اور ضلع ہذا میں مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے افراد خصوصاً نوجوانوں اور طالب علموں میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور دینے کی نسبت پروگرامز انعقاد کرنے کو قابل تحسین عمل قرار دیا۔

chitraltimes trafic police training at chitral airport asf1 chitraltimes trafic police training at chitral airport asf2