The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پی ڈی ایم اے کے کوارڈ ینٹرساجد علی ڈی آر ایم خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم ڈی آر ایم کے پی کا دور ہے ریشن

Chitral Times

اپر چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) پی ڈی ایم اے کے کوارڈنیٹر ساجد علی اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم نے بدھ کے دن ریشن کا دورہ کیا ۔ دورے کا مقصد ریشن میں جاری گلاف ٹو پروجیکٹ کے کام کا جایزہ لینا اور نئے شروع ہونے والے پروجیکٹ کی تیاری تھا۔

اس سلسلے میں ایک پروگرام سی بی ڈی آر سی کے چیرمین حکیم حیات الدین رہایش گاہ ریشن گول میں منعقد ہوا جس کی صدارت سید سردار حسین شاہ نے کی۔ پروگرام میں سی بی ڈی آر ایم سی ریشن کے ایگزیکٹیو باڈی اور جنرل باڈی اور خواتین ممبران کے علاوہ چیرمین وی سی ریشن سابق وسی چیرمین شہزادہ منیر اور ریٹائرڈ صوبیدار میجر کاکا جان بھی شریک تھے اس کے ساتھ پرائمری سکول ریشن گول میں بھی بچوں کے ساتھ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے ریسکیو ۱۱۲۲ کے نوجوانوں نے ایک ٹریننگ سیشن کیا۔ آخر میں ریشن کے مسائل اور خطرات کے حوالے سے نقشے کی مدد سے وی سی کونسلر ریشن فنانس سیکرٹری سی بی ڈی آر ایم سی ریشن وزیر محمد نے مہمانوں کو تفصیلی بریفینگ دی۔

chitraltimes pdma coordinator visit reshun to glof project 3

chitraltimes pdma coordinator visit reshun to glof project 2 chitraltimes pdma coordinator visit reshun to glof project 4