The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم

Chitral Times

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم
چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے جمعرات کے روز چترال کے دورآفتادہ اور پسماندہ علاقہ ارسون کا دورہ کیا۔ اور علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی ۔ ان کے مسائل سنے۔ اور ان مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کے ساتھ پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے علاقے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے مستحقین اور نادار افراد میں راشن پیکیج بھی تقسیم کی ۔
Comdt Chitral scouts visit Ursoon 6 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 5 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 4 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 2 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 1