The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اظہار تشکر.سیف اللہ جان ، ڈاکٹر تاج الدین شرر اینڈ فیملی

Chitral Times

اظہار تشکر.سیف اللہ جان ، ڈاکٹر تاج الدین شرر اینڈ فیملی

اظہار تشکر.سیف اللہ جان ، ڈاکٹر تاج الدین شرر اینڈ فیملی

اظہار تشکر – سیف اللہ جان ، ڈاکٹر تاج الدین شرر اینڈ فیملی

ہم موقر اخبار چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے ان تمام مغزز خواتین و حضرات، دوست احباب اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے والد محترم سابق امیر جماعت اسلامی چترال عبد اللہ جان صا حب کی وفات کے موقع پر تعزیت کے لے گھر تشریف لاکر , ٹیلیفون کالز اور ٹیکسٹ مسجز کے ذریعے ہمارے غم میں شریک رہے اور ہماری دلجوی کی۔
ہمارے لیے فردا فردا اپ تمام خواتین و حضرات کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے لہذا چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے اپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ پاک اپ سب کو جزاے خیر عطا فر مائیں اور مرحوم کے درجات بلند فرمائں۔ امین
سوگواران
سیف اللہ جان
فیض اللہ جان
شریف اللہ جان
اسد اللہ جان
عابد حنیف
ڈاکٹر تاج الدین شرر
chitraltimes abdullah jan ex amir ji chitral 1
File Foto: Abdullah Jan Late