The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ضلعی انتظامیہ اپر اور لویر چترال  کے تمام دفاتر کل احتجاجا مکمل بندرہیں گے۔اعلامیہ

Chitral Times

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) ڈپٹی کمشنر لویراور اپر چترال کی دفاتر سے جاری دو الگ الگ اعلامیہ میں عوام سے پیشگی معذرت کے ساتح یہ اطلاع دی گیی ہے کہ چند وکلاء کی طرف سے ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر پر حملہ، ان کی ماورائے قانون کاروائیاں، کار سرکار میں مداخلت اور کار سرکار کے دوران حکومت کی طرف سے انتظامی اہلکاروں کے عدم تحفظ پر ضلعی انتظامیہ اپر چترال اور لویر چترال کے تمام دفاتر 6.6.2022 کو بطور احتجاج بند رہیں گے۔  لہذا کل پیر کے دن انتظامیہ کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔