The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ڈپٹی کمشنر لویر چترال نے چترال کے اندر پاکٹ بک کی خریدوفروخت اور جانوروں کی دوسرے اضلاع منتقلی پر پابندی لگادی

Chitral Times

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) ڈپٹی کمشنر لویر چترال محمد انوار الحق نے امتحانات میں نقل کی روجحان کو ختم کرنے کے لیے چترال کے اندر پاکٹ بک اور دوسرے میٹریل جو نقل کرنے میں معاون ہوں کے کی خرید و فروخت پر دو مہینے کے لیے دفعہ 144لگا دیا گیا۔

دریں اثنا جانوروں کو ڈاوں اضلاع کو منتقلی / ترسیل پر ڈپٹی کمشنر لوئرچترال نے دفعہ 144لگا دی ہے۔ جودو مہینے تک نافظ العمل رہیگا۔

chitraltimes dc lower imposed 144 on sale of poket book to control cheating

chitraltimes dc chitral lower imposed ban on livestock transportation to down districts