The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال پولیس کا ہیڈ کانسٹپل ناصر احمد روڈ اکسیڈنٹ میں جان بحق

Chitral Times

چترال پولیس کا ہیڈ کانسٹپل ناصر احمد روڈ اکسیڈنٹ میں جان بحق

چترال پولیس کا ہیڈ کانسٹپل ناصر احمد روڈ اکسیڈنٹ میں جان بحق

چترال پولیس کا جوان ہیڈ کانسٹپل ناصر احمد روڈ اکسیڈنٹ میں جان بحق

چترال (نمائندہ  چترال ٹایمز) چترال پولیس کا تھانہ ایون میں تعینات اینٹی ٹیریرزم اسکوڈ کے جوان حوالدار ناصر احمد پیر کے روز ایون سے چترال ٹاؤن میں واقع اپنے آبائی گھر خورکشاندہ آتے ہوئے جوٹی لشٹ کے مقام پر موٹر سائیکل میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق انہیں سر پر شدید چوٹیں آئیں تھیں اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچانے کے فوراً بعد زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ ذرائع کے مطابق وہ عید کی چھٹیوں پر گھر آرہے تھے کہ ان کی موٹر بائیک کا بریک ہونے پر وہ سڑک کنارے درخت سے ٹکراگئی۔

بعد ازان ناصر احمد کا نماز جنازہ پولیس لائن چترال میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئ۔ جس میں محکمہ پولیس کے افسراں کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

chitraltimes chitralpolice nhc nasir ahmad bike accident