The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Chitral Times

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(چترال ٹایمز رپورٹ)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

chitraltimes eid holidays notification