The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

مستوج، بیرونی مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

Chitral Times

مستوج ( نمایندہ چترال ٹایمز ) مستوج خاص میں بیرونی مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، احتجاجی جلسے کی قیادت شہزادہ سکندرالملک نے کی ۔ مقرریں نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری پر امریکی مداخلت ہر گز قبول نہیں،انھوں نے پی ڈی ایم کے کرداروں کو انتہایی تنقید کا نشانہ بناتے ہویے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ ملکی سالمیت کو داو پر لگاکر ہمارے قایدین کرسی کیلے لڑرہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم عمران خان کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہرقسم کی قربانی کیلے تیار ہیں، احتجاجی جلسے میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کثیر تعداد میں شرکت کی۔

chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 3

chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 1chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 6