The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کےچار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

Chitral Times

چترال کےچار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

چترال کےچار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

چترال کے چار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

چترال (نمایندہ چترال ٹایمز ) صوبے کے متعدد افسران کی اگلے گریڈوں پر ترقی اور تقرریوں کے احکامات جاری کیے گیے ہیں ۔ جن میں چترال کے چار قابل فخر سپوت بھی شامل ہیں۔ ترقی پانے والوں میں محمد اکبر خان ڈایریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ خیبرپختونخوا کو گریڈ 21 پر ترقی دیدی گیی ہے۔ آپ کا تعلق مستوج خاص سے ہے،

اسی طرح پی ایم ایس افیسر ایڈیشنل سیکریٹری فنانس پشاور بشارت احمد کو گریڈ آٹھارہ سے ۱۹ پر ترقی دیدی گیی ہے ۔ اپ کا تعلق تورکہو سے ہے ۔ دریں اثنا ڈپٹی سیکریٹری فنانس سید ابراہیم شاہ طایر ڈپٹی سکریٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخو کو گریڈ 18 پر ترقی دیدی گی ہے اپ کا تعلق مستوج خاص سے ہے۔

اسی طرح چترال کے ایک اور قابل فخر سپوت بجٹ آفیسر فینانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا خواجہ سید احمد کو بھی گریڈ 18 پر ترقی دیدی گیی ہے ۔

saeed ahmad budget officer kp1