The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر کا 24 مارچ کو تحصیل دروش میں جلسہ کرنے کا اعلان

Chitral Times

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر کا 24 مارچ کو تحصیل دروش میں جلسہ کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر کا 24 مارچ کو تحصیل دروش میں جلسہ کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا 24 مارچ بروز جمعرات تحصیل دروش میں جلسہ کرنے کا اعلان

دروش ( نمایندہ چترال ٹایمز ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان 24 مارچ  بروز جمعرات صبح دن 10 بجے دروش کے غیور عوام سے خطاب کرینگے اور پارٹی کارکنوں سے خصوصی ملاقاتیں بھی کرینگے۔ یاد رہے اس سے پہلے بھی صوبائی صدر نے شیڈول کا اعلان کیا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث دورہ ملتوی ہوا تھا۔ لہذا عوامی نیشنل پارٹی کے تمام ضلعی’تحصیل اور یو سیز کے ذمہ داران’عہدہ داران اور وورکز اپنی اپنی تیاریاں مکمل کریں اور دورے کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں۔یہ بات عوامی نیشنل پارٹی کی تحصیل امیدوار خدیجہ کیطر ف سے جاری  ایک پریس ریلیز میں  کہی گیی ہے۔