The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گولین گول بجلی گھر سے رائیلٹی کی مد میں چترال کو رعائتی نرخ پر بجلی دی جائے۔۔ حاجی محمد ظفر

Chitral Times

گولین گول بجلی گھر سے رائیلٹی کی مد میں چترال کو رعائتی نرخ پر بجلی دی جائے۔۔ حاجی محمد ظفر

گولین گول بجلی گھر سے رائیلٹی کی مد میں چترال کو رعائتی نرخ پر بجلی دی جائے۔۔ حاجی محمد ظفر

دوبئی (چترال ٹائمز رپورٹ ) دوبئی میں مقیم چترال کی معروف سماجی شخصیت اوراورسیز چترالیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ظفر نے گو لین گول ہائڈرو پاور پر وجیکٹ مکمل ہو نے پر خوشی کا اظہار کر تے ہو ئے اس پر و جیکٹ کے لئے کام کر نے والے تما م اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے اور  کہا ہے کہ  ان کی مدد اور انتھک کو ششوں  کے  نتیجے میں یہ اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہو گیا ہے۔ اور یہ مطالبہ کیا ہے کہ حسب وعدہ اس پا ور ہا ہ س سے پو رے چترال کو بجلی دی جا ئے خا ص کر اپر چترال کو اس سے محروم نہ ر کھا جا ئے اور را ئیلٹی کی بنیاد پر بجلی کا بل بھی ادا کی جا ئے جیسا تر  بیلہ اور دو سرے علاقوں میں بجلی کی رائیلیٹی دی جا تی ہے ۔