The Voice of Chitral since 2004
Monday, 26 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 26 لاکھ قابل طلبہ و طالبات کو وظائف دیئے جائیںگے، وزیراعظم

Chitral Times

اسلام آباد(سی ایم لنکس)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 26 لاکھ مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو 28.3 ارب روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جمعرات کو ہم نے وزیراعظم پورٹل کے تحت تعلیمی وظائف کی شکایات کیلئے مکمل طور پر ایک الگ پورٹل متعارف کروایا ہے جو طلبہ کی شکایات کیبروقت اور مربوط حل کو یقینی بنائیگا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 2.6 ملین مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو 28.3 ارب روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔