The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 واں سالگرہ کے موقع پر چترال لوئر میں تقریب

Chitral Times

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 واں سالگرہ کے موقع پر چترال لوئر میں تقریب

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی  94 واں سالگرہ کے موقع پر چترال لوئر میں تقریب

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز)شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 واں سالگرہ پیپلز سیکٹریٹ لوئیر چترال میں انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا گیا اس پررونق پروگرام کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن چترال لوئیر کی طرف سے اہتمام کیا گیا تھا مقررین نے شھید ذوالفقار علی بھٹو کے کارہائے نمایاں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیے۔


اس محفل کی صدرات پاکستان پیپلز پارٹی چترال لوئیر کے تحصیل صدر عالم زیب ایڈووکیٹ نے کی خاص مہمان فتح الرحمن لال دیگر مقرین جن میں صدر پی وائی او سجاد آخوان ۔انیس شاہنوی۔ اقبال حیات ۔فخری عالم۔ عنایت علی شاہ اور جنرل سیکٹرئیری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لوئیر چترال کے اکرم زیب نے پیپلز یوتھ کی جانب سے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے انجینئر معراج الدین جو کہ آفس سیکٹرئیری مسلم لیگ نواز کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کی صدراتی خطبے میں عالم زیب ایڈووکیٹ پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

chitraltimes zulfiqar ali bhutto aniversory chitral