The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال سے SSTاساتذہ 26 جنوری پشاور اور 4 فروری بنی گالہ کے سامنے احتجاج کریں گے۔صدر SSTs چترال۔

Chitral Times

چترال سے SSTاساتذہ 26 جنوری پشاور اور 4 فروری بنی گالہ کے سامنے احتجاج کریں گے۔صدر SSTs چترال۔

چترال سے SSTاساتذہ 26 جنوری پشاور اور 4 فروری بنی گالہ کے سامنے احتجاج کریں گے۔صدر SSTs چترال۔

( چترال ٹائمز رپورٹ )آج مورخہ 23/01/2018 SSTs چترال کا ایک اہم اجلاس گورنمنٹ سنٹینل ہائی سکول چترا ل میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت صدر SSTs چترال وقار احمد نے کی ۔اجلاس میں Chitral All Teacher Association کے صدر  مظفرالدین بھی موجودتھے۔اجلاس کے بعد اخباری بیان میں صدر SSTs چترال وقار احمد نے کہا کہ 26 جنوری 2018 پشاور اور 4 فروری 2018 بنی گالہ کے سامنے احتجاج میں چترال کے اساتذہ بھر پور شرکت کر یں گے۔