The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 27 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے انتخابات 21جنوری کو ہونگے

Chitral Times

آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے انتخابات 21جنوری کو ہونگے

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافسٹمین فیڈریشن جن میں محکمہ ایریگیشن، پبلک ہیلتھ اور سی این ڈبلیو شامل ہیں کے صوبائی مشترکہ انتخابات مورخہ 21 جنوری 2018 کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی مورخہ 14 جنوری کو وصول کئے جائینگے جبکہ کاغذات نامزدگی الیکشن کمشنر کے پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں۔