The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 14 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ہدیتہ الھادی پاکستان کے زیراھتمام چترال میں سالانہ اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

Chitral Times

ہدیتہ الھادی پاکستان کے زیراھتمام چترال میں سالانہ اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

ہدیتہ الھادی پاکستان کے زیراھتمام چترال میں سالانہ اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

(چترال ٹائمز رپورٹ) ہدیتہ الھادی پاکستان کے زیر اھتمام سالانہ اتحاد امت کانفرنس بنعوان ” ہم سب پاکستان ہیں ” کل بروز اتوار مورخہ 11 اکتوبر بوقت 9 بجے سے 12 تک سینٹنیل ماڈل سکول چترال ہال میں منعقد کی جائے گی جسمیں وزیر جنگلات مولانا سرور شاہ گلگت بلتستان مہمان خصوصی ہونگے۔نصرت الہی صدر ضلع چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کانفرنس سے صدر ہدیتہ الھادی بیر سید ہارون گیلانی ۔ لیاقت بلوچ نایب امیر جماعت اسلامی ۔ اور شاہد رشید نظریہ پاکستان ٹرسٹ خطاب کریں گے۔۔ جبکہ چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک پاکستان میں حصہ لینے واے 12 مرحومین کے ایوارڈ انکے پسماندہ گان وصول کریں گیں ۔۔ اس کے علاوہ الخدمت فاونڈیشن چترال اور قاری فیض اللہ کو حسن کار کردگی ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔