The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

محکمہ ایجوکیشن خیبرپختونخوانے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا

Chitral Times

محکمہ ایجوکیشن خیبرپختونخوانے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا

محکمہ ایجوکیشن خیبرپختونخوانے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکولوں کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق میدانی علاقوں میں پرائمری سکول یکم جون 2019 سے 31 اگست 2019 تک اور مڈل، ہائی اور ہائیر سکنڈری سکول 15جون 2019 سے 31 اگست 2019 تک بند رہیں گے جبکہ پہاڑی/ برفباری والے علاقوں میں تمام سکولز یکم جولائی 2019 سے 31 جولائی 2019 تک ایک ماہ کے لئے بند رہیں گے