The Voice of Chitral since 2004
Friday, 13 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سیلیکشن بورڈ کا اجلاس ، مختلف محکموں کی 159 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش

Chitral Times

سیلیکشن بورڈ کا اجلاس ، مختلف محکموں کی 159 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش

سیلیکشن بورڈ کا اجلاس ، مختلف محکموں کی 159 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر نگرانی صوبائی سیلیکشن بورڈ کا اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کی 159 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ ترقی پانے والوں میں محکمہ عملہ کے 17 افسران کو گریڈ 17، 18، 19، 20 اور 21 میں، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 131 افسران کو گریڈ 18 اور 19 میں، محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ایک افسر کو گریڈ 20 میں محکمہ زراعت کے2 افسران کو گریڈ 19اور20 میں، محکمہ کھیل و سیاحت کے 8 افسران کو گریڈ 18 اور 19 میں اور محکمہ آبپاشی کے ایک افسر کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔