The Voice of Chitral since 2004
Friday, 13 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، تحصیلدار گل فرازبیگ اورفضل قادر آف ایو ن انتقال کرگئے

Chitral Times

انتقال پرملال، تحصیلدار گل فرازبیگ اورفضل قادر آف ایو ن انتقال کرگئے

انتقال پرملال، تحصیلدار گل فرازبیگ اورفضل قادر آف ایو ن انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں دو افراد ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے تھے جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پہلے واقعے میں صبح گیار ہ بجے کے عمل میں ایون سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی شخصیت فضل قادر انتقال کرگئے جبکہ دوسرے واقعے میں چرون اویر سے تعلق رکھنے والے گل فراز بیگ کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انہوں نے آخری سانس لے لی۔ گل فراز بیگ ڈی سی آفس کے سینئر اسٹاف میں شمارہوتا تھا اور اس وقت ریڈر ٹو ایڈیشنل ڈی سی اور نائب تحصیلدار لٹکوہ تعینات تھے۔