The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 3 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالبہ انارہ تانیہ حسین کا اعزاز، 100فیصد نمبرلیکرسبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ وصول کیا

Chitral Times

طالبہ انارہ تانیہ حسین کا اعزاز، 100فیصد نمبرلیکرسبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ وصول کیا

طالبہ انارہ تانیہ حسین کا اعزاز، 100فیصد نمبرلیکرسبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ وصول کیا

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) آ غا خان ہا ئیر سیکنڈری اسکول کوراغ کی طالبہ اَنارہ تانیہ حسین دختر گل حسین ساکن پرکوسپ مستوج نے ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں بیالوجی مضمون میں100%نمبر لیکر آغا خان یونیورسٹی کراچی سے سبجیکٹ ہائی ایچیورایوارڈ حا صل کیا۔ انارہ تانیہ حسین نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی ، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
high achiever award aku