The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 3 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالب علم امجدعلی کا اعزاز، ماسٹرآف ایجوکیشن میں نمایاں‌پوزیشن، ایواڈ سے نوازاگیا

Chitral Times

طالب علم امجدعلی کا اعزاز، ماسٹرآف ایجوکیشن میں نمایاں‌پوزیشن، ایواڈ سے نوازاگیا

طالب علم امجدعلی کا اعزاز، ماسٹرآف ایجوکیشن میں نمایاں‌پوزیشن، ایواڈ سے نوازاگیا

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے ایک اورفرزند امجدعلی ولد مقدم شاہ نے آغاخان یونیورسٹی کراچی سے ماسٹرآف ایجوکیشن نمایاں‌نمبروں‌سے مکمل کرلیا . اور گزشتہ دن کراچی میں‌منعقدہ کنوکیشن کے موقع پر ڈگری حاصل کی . امجدعلی آغاخان یونیورسٹی انسٹیٹوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کراچی کے واحد طالب علم ہے جنھیں‌ڈگری کے ساتھ نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا. انھوں نے 3.5 CGPA کے ساتھ ماسٹر آف ایجوکیشن مکمل کی اور ساتھ ریسرچ میں 85% سے زیادہ نمبرلینے کا بھی اعزاز حاصل کیا. ہونہار طالب علم کا تعلق چترال کے دورآفتادہ علاقہ شیرشال کریم آباد سے ہے .

amjad ali aku family