The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 3 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بی ایل ایس او آفس بونی میں قرآن پاک کے نادرنسخے اور اہلبیت سے منسوب اشیاء کی نمائش جاری

Chitral Times

بی ایل ایس او آفس بونی میں قرآن پاک کے نادرنسخے اور اہلبیت سے منسوب اشیاء کی نمائش جاری

بی ایل ایس او آفس بونی میں قرآن پاک کے نادرنسخے اور اہلبیت سے منسوب اشیاء کی نمائش جاری

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ ) بیارلوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام قر آن پاک کے نادر نسخے اور ا ہلبیت سے منسوب اشیاء ایک ہفتے یعنی 13 نومبر 2018 ؁ء سے 18 نومبر 2018 ؁ء تک عوام کے لئے پیش کیا جارہا ہے ۔اب تک کئی شخصیات نے اس سلسلے میں BLSO کا دورہ کیا اور انھوں نے اس میں گہری دلچسپی لیں ۔ ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدائت الرحمن ، مولانا فدا ،اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن مستوج ،تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج ،نائب ناظم مستوج،صوابی یونیورسٹی کے اساتذہ ،طلباء و طلبات ،وکلاء نے قرآن پاک کے قدیم نسخے اور اھلبیت سے منسوب متبرکات کو دیکھا اور اس میں گہری دلچسپی لی۔ایم ۔پی ۔اے ہدائت الرحمن نے یقین دلایا کہ وہ BLSO کے ساتھ ہر ممکن تعاؤ ن کریں گے ۔
blso nomaish booni mastuj
blso visit students of uni