The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 11 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آنکھوں‌کے مریضوں‌کیلئے چترال اور بونی میں‌فری آئی کیمپ کا اہتمام

Chitral Times

آنکھوں‌کے مریضوں‌کیلئے چترال اور بونی میں‌فری آئی کیمپ کا اہتمام

آنکھوں‌کے مریضوں‌کیلئے  چترال اور بونی میں‌فری آئی کیمپ کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اُمہ ویلفیئرٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا جارہاہے . پہلے مرحلے میں 24اکتوبر 2018ء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں آنکھوں‌کا معائنہ اور 25اکتوبرکو اپریشن کیا جائیگا. اسی طرح 27اور 28 اکتوبر کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں سب ڈویژن مستوج کے مریضوں کا معائنہ اور اپریشن کیا جائئگا. ٹرسٹ ذرائع نے چترال ٹائمز ڈاٹ کام کو بتایا کہ کم از کم چھ سو افراد کا اپریشن اور اسے ڈبل افراد کے معائنہ کیلئے ماہرین چترال پہنچ گئے ہیں. انھوں‌نے مذید بتایا کہ مریضوں‌کو مفت ادویات اور ضرورت پڑنے کی صورت میں نظر کے عینک بھی دئےجائیں‌گے.