The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 12 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو فوری طور پر ہیلتھ فسیلٹیز مینول کے مطابق بنائیں ۔۔وزیرصحت

Chitral Times

تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو فوری طور پر ہیلتھ فسیلٹیز مینول کے مطابق بنائیں ۔۔وزیرصحت

تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کو فوری طور پر ہیلتھ فسیلٹیز مینول کے مطابق بنائیں ۔۔وزیرصحت

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختو نخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشا م انعا م اللہ خا ن نے تما م ڈی ایچ کیو ز ہسپتا لو ں کے میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ سے کہا ہے کہ اپنے اپنے اداروں کو فو ری طو ر پر ہیلتھ فیسلٹیز مینو ل کے مطا بق بنا ئیں اور ہسپتا ل میں مو جو د تما م سہو لیا ت، اُ س کی کا کر دگی سے متعلق حا لت اور افرادی قو ت سمیت جز وی ی مکمل یا کمی پر مبنی تفصیلی رپو رٹ تین ہفتو ں کے اند ر اندر حکو مت کو بھیجوائیں۔ اس رپو رٹ میں ان سہو لیا ت کی کمیو ں یا عدم مو جو دگیو ں کی وجو ہا ت اور اُن کی فو ری فراہمی کیلئے تجا ویز بھی درج ہو نی چا ہیے۔ رپو رٹ میں ہر ادارے کی ضروریا ت تر جیحا ت کے مطا بق درج کر کے بھجو ائیں تا کہ حکو مت دستیا ب وسائل کے تحت تر تیب سے فراہمی کا بندوبست کر ے۔ صوبا ئی وزیر نے تما م ایم ایس کو ہسپتا لو ں میں مو جو د ملا زمین کی ڈیو ٹی شیڈول بنا نے، اس پر عملدرآمد یقینی بنا نے اور ڈیو ٹی میں کو تا ہی بر تنے والو ں کے خلا ف ای اینڈ ڈی رولز کے مطا بق بر وقت تا دیبی کا روائی کر نے کی سختی سے ہدایت کی۔ اُنہو ں نے تما م ڈی ایچ کیو ہسپتا لو ں میں صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے ہیلتھ مینو ل کے مطا بق اقداما ت اُٹھا نے کے ساتھ ساتھ مریضو ں کے ہسٹری ریکا رڈ اور حفظا ن صحت کے مطا بق صفا ئی برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ صوبا ئی وزیر نے کا م چو ر، ڈیو ٹی سے غفلت اور عا دی ، غیر حاضرسمیت نکمے اہلکا روں کو کا ر آمد بنا نے یا اُنہیں فا رغ کر نے کیلئے اقداما ت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اس مقصد کیلئے قواعد و ضوابط میں تبدیلی سے بھی دریغ نہیں کیا جا ئیگا۔ اُنہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت عوام کو پرا ئمر ی اور سیکنڈری لیو ل پر صحت کی بہتر سہو لیا ت اُن کی دہلیز پر فرا ہم کر نے کا تہیہ کر چکی ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی سمجھو تے کی گنجا ئیش نہیں ہو گی۔ اجلا س میں بعض افسروں کی طر ف سے کا کر دگی میں کمزوری کا نو ٹس لیتے ہو ئے ہدایت کی گئی کہ ہر انتظا می افسر کو اپنی ذمہ داریو ں اور قواعد و ضوابط سے بخو بی واقف ہو نا چا ہیے تا کہ ذمہ داریا نبھا نے میں جھجک محسو س نہ ہوں۔ وزیر صحت نے کہا کہ محکمہ صحت پر عوام کا اعتما د تب بحا ل ہو گا جب ہر ملا زم اپنی ذمہ داری عبا دت سمجھ کر انجا م دے۔ صوبا ئی وزیر نے محکمہ صحت میں ہر قسم کی بھر تیو ں پر فو ری طو ر پر تا حکم ثا نی پا بند ی لگا تے ہو ئے محکمہ کو ہدایت کی کہ وہ مو جو دہ افرادی قو ت کی صحیح تعینا تی اور ذمہ داریو ں کی ادائیگی کا جا ئزہ لیکر نئی ضروریا ت کی نشا ندہی کر ے جس کے بعد زمینی حقا ئق کے مطا بق بھر تیا ں عمل میں لا ئی جا ئیں گی۔