The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 16 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

معذور افراد کی بحالی کے حوالے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب میں شرکت کی دعوت

Chitral Times

معذور افراد کی بحالی کے حوالے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب میں شرکت کی دعوت

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) مغذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی جس میں تمام ڈاکٹر اور اس شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے علاوہ سول سوسائٹی ممبران کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔