The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 29 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخواہ میں بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا

Chitral Times

الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخواہ میں بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخواہ میں بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخواہ میں بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا، جن اضلاع میں حلقہ بندیاں ہوئیں،وہاں بلدیاتی انتخابات کا حکم،

۔

اسلام آباد(چترال ٹائمزرپورٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختوانخواہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، چیف الیکشن کمشنر اسکندر سلطان راجہ نے فیصلہ پڑھ کرسنایا۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا، متعلقہ ونگ و انتخابی شیڈول پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ جن اضلاع میں حلقہ بندیاں ہوئیں،وہاں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، بارہ قبائلی اضلاع میں حدبندی اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، جن اضلاع میں حدبندی نہیں ہوئی وہاں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔

election commission poling