The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 28 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال ؛ موڑکہو کا درینہ مطالبہ اتھک ایری گیشن چینل کی سی ڈی ڈبلیو پی میں منظوری دیدی گئی، موڑکہو کے عوام میں خوشی کی لہر

Chitral Times

۔

اپرچترال موڑکھو(جمشیداحمد) سابق ایم این اےشہزادہ افتخار الدین کی درخواست پر چوہدری احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات نے نہر اتھک ایری گیشن چینل یعنی آبپاشی منصوبے کے PC-1 کی CDWP میں منظوری دے کر ECNEC کو بھیج دی گئی ہے، جہاں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اس کی حتمی منظوری دینگے۔

خبر سنتے ہی موڑکہوکے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ ہے موڑکہو کے عوام اس سلسلے میں شہزادہ افتخارالدین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان سے توقع کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے اتھک ایری گیشن چینل کی حتمی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔