The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 14 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 41 واں قومی مقابلہ برائے حفظ و قرأت بدھ سے شروع ہو گا

Chitral Times

.
اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 41 واں قومی مقابلہ برائے حفظ و قرأت آج (بدھ سے) شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے 56 حفاظ و قراقومی مقابلہ برائے حفظ و قر?ت میں شریک ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق قومی مقابلوں کے پہلے دو مراحل ضلعی اور صوبائی سطح پر منعقد کیے گئے تھے۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے نامزد حفاظ و قراشریک ہوں گے۔ حفظ اور قرآت میں بچے بچیوں اور نوجوانوں کی دس مختلف کیٹیگریوں میں مقابلہ ہو گا۔ مقابلوں کا مقصد نوجوان نسل میں قرآنی تعلیمات اور حفظ و قر?ت کے شوق کا فروغ اور حوصلہ افزائی ہے۔ نمایاں کارکردگی کے حامل حفاظ و قرابین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ قومی مقابلہ برائے حفظ و قر?ت دو روز تک جاری رہے گا، اختتام 15 اکتوبر کو ہوگا۔