The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 13 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے دونوں اضلاع کے نئے ڈپٹی کمشنرز نے چارچ سنبھال لیئے

Chitral Times

چترال کے دونوں اضلاع کے نئے ڈپٹی کمشنرز نے چارچ سنبھال لیئے

چترال کے دونوں اضلاع کے نئے ڈپٹی کمشنرز نے چارچ سنبھال لیئے

چترال کے دونوں اضلاع کے نئے ڈپٹی کمشنرز نے چارچ سنبھال لیئے

۔

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں، جن کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

اسی سلسلے میں لوئر اور اپر چترال کے ڈپٹی کمشنرز بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ احسان اللہ (پی اے ایس) نے آج ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جبکہ ارشد خان نے ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

chitraltimes dc upper chitral irshad khan resume charg