The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 3 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خیبر پختونخوا میں روسی فاختہ کے شکار کی مشروط اجازت دیدی گئی،  قواعد وضوابد جاری، خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ محکمہ جنگلی حیات