The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 22 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

محکمہ تعلیم میں ای ٹرانسفر پالیسی پلس کا باضابطہ افتتاح ، موجودہ حکومت نے سفارش کلچر کو ختم کرکے بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے میرٹ کی بنیاد پر ای ٹرانسفر کا اغاز کیا ۔  صوبائی وزیرتعلیم