The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 23 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

رمضان المبارک میں صارفین کو سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاخوردونوش کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے انتطامیہ متحرک ، گران فروشی کے پاداش میں آیون میں متعدد دکانیں سیل کردیئے گئے