The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 23 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  نے بچوں کی ہمہ جہت کردار سازی کے لیے اخلاقیات / کریکٹر ایجوکیشن کریکولم کا باضابطہ اجراءکر دیا ہے۔ ابتدائی طور پرلوئر چترال کے پرائمری سکولوں سے کیا جائے گا