The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 25 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر سے شدید معذوری کے شکار افراد کے لیے “احساس امید پروگرام” کا اجراءکر دیا، خصوصی افراد کو فی کس پانچ ہزار روپے ماہانہ فراہم کیے جائیں گے