The Voice of Chitral since 2004
Friday, 15 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

این اے ون چترال کی خالی نشست کیلئے ضمنی الیکشن میں تمام سیاسی پارٹیوں (سوائے پی ٹی ائی ) نے ایکا کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا