The Voice of Chitral since 2004
Friday, 15 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پی ایم ایل این کی حکومت میں چترال میں ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس انجام پذیر ہوئے، جن میں لواری ٹنل اور گولین گول پراجیکٹ کی تکمیل، گیس پلانٹ، چترال شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلیز روڈ ز شامل ہیں۔ غزالہ انجم