The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 26 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

دمیل اور ارندو میں معدنی وسائل میں اربوں روپے مالیت کی کرپشن کانوٹس لیا جائے، ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ تاکہ معدنیات کی مزید کرپشن کا سلسلہ ختم ہوجائے۔ محی الدین ثانی