The Voice of Chitral since 2004
Friday, 1 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا، مختلف موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سمر اور ونٹر زونز کے حساب سے الگ الگ تعلیمی سال ہوں گے