The Voice of Chitral since 2004
Friday, 1 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

صوبائی حکومت نے اموات کے معاوضوں کو بڑھا کر 20 لاکھ روپے، زخمیوں کا معاوضہ پانچ لاکھ روپے، مکمل منہدم گھروں کا معاوضہ  10 لاکھ روپے، جزوی طور پر متاثرہ گھروں کا معاوضہ تین لاکھ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ