The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

 چترال سے افغان مہاجرین کی واپسی کو کم از کم تین ماہ کے لئے موخر کیا جائے، تاکہ یہاں پر گزشتہ 45سالوں سے رہائش پذیر افغان باشندے اپنے تمام معاملات طے کرسکیں۔ سیاسی عمائدین چترال