The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تمام سرکاری افسران گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے کسی قسم کی سستی، غفلت اور تساہل سے اجتناب کریں، اس سلسلے میں کسی افسر کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی۔ چیئرمین ڈیڈاک فاتح الملک علی ناصر