The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 22 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال شہر کے احاطے میں دریائے چترال اور ندی نالوں کے دونوں کناروں پرکمرشل عمارتوں کی شکل میں تجاوزات بڑھنے اورپانی کی بہاؤ کا قدرتی راستہ تنگ ہونے سے سیلابی ریلے کے ہر طرف بپھر  جانے کا خطرہ بڑھ گئی ہے