The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

کوغوزی نالہ پر پل کی دوبارہ تعمیر میں غیرمعمولی تاخیر، علاقے کے عوام سراپا احتجاج، این ایچ اے کی غفلت پر شدید برہم، دوبارہ سیلاب آنے کی صورت میں اس گاؤں کو شدید خطرہ لاحق ہے، عمائدین