ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس روانہ، اے۔ڈی۔سی۔ عبد السلام قائم مقام ڈی سی کا چارچ سنبھا لیا
چترال(نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوگئے۔ ان کی عدم موجودگی میں اے ڈی سی ( جنرل) عبدالسلام قائمقام ڈی سی ہوں گے جس نے باقاعدہ طور پر چارج لےکر کام شروع کردیا ہے۔
