The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال؛ محکمہ زراعت توسیع اپرچترال کی طرف سے زمینداروں میں پہلی مرتبہ زیتون کے پودے تقسیم

Chitral Times

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) صوبائی وزیر وزیر زراعت خیبر پختونخوا میجر (ر) سجاد برکوال کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع اپر چترال نے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت اپر چترال کے دفتر میں زیتون کے پودے تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (F&R) اپرچترال محمد انور کی موجودگی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔، پی ایس ٹو ڈپٹی سپیکر ، افنان رضا، تحصیل چیئرمین مستوج، سردار حکیم اور دیگر کئی اہم سماجی و سیاسی شخصیات تقریب میں موجود تھے،

تقریب کے اخر میں زیتون کے پودوں کی بہتر اقسام ضلع بھر کے ترقی پسند اور دلچسپی رکھنے والے کاشتکاروں میں تقسیم کی گئیں تاکہ پائیدار زراعت کو فروغ دیا جا سکے اور خطے میں معاشی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 6

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 5

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 4

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 8

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 9

chitraltimes agricultue upper chitral olive plantation 3