The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اہل قلم کانفرس لاہور؛ چترال کے دو ادیبوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

Chitral Times

اہل قلم کانفرس لاہور؛ چترال کے دو ادیبوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اہل قلم کانفرس لاہور؛ چترال کے دو ادیبوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اہل قلم کانفرس لاہور؛ چترال کے دو ادیبوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اکادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام آج بروز ہفتہ فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں نوین قومی اہل قلم کانفرس منعقد ہوئی۔ کانفرس میں ملک کے چاروں صوبوں ،کشمیر ،گلگت اور بیرون ملک مقیم اردو ادیبوں نے شرکت کی۔کانفرس میں چترال سے تعلق رکھنے والے دو ادیبوں کو ایوارڈ دیا گیا۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں معروف شاعر اور ادیب رحمت عزیز چترالی حال مقیم کراچی اور دروش سے تعلق رکھنے والے بچوں کے ادیب ،نوجوان لکھاری مقصود علی خان کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔خیبر پختونخوا کے چار ادیبوں کو ایوارڈ دیا گیا۔جن میں سے دو کا تعلق چترال سے ہے۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی اخوت پاکستان کے چیئرمین اور اخوت یونیورسٹی کے چانسلرامجد ثاقب تھے۔

chitraltimes lahore adabi confrence 2

chitraltimes lahore adabi confrence 6

chitraltimes lahore adabi confrence 5

chitraltimes lahore adabi confrence 8