Chitraltimes Banner

اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، پی آئی اے، روزویلٹ ہوٹل، ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ، فرسٹ وویمن بینک لمیٹڈ کی نجکاری اسی سال مکمل ہو نے کی امید ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بریفنگ