Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

12ربیع الاول کے سلسلے میں‌21نومبر کو عام تعطیل ہوگی…محکمہ انتظامیہ

شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) صوبائی حکومت نے 12ربیع الاول جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں 21 نومبر2018ء‌کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے . یہ اعلان محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں‌کیا گیا ہے.
rabiul awal holiday


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
15927