Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یارخون اوناوچ کے دلخراش واقعے پر چترال کی معروف شخصیت قاری فیض اللہ کا اظہارتعزیت

شیئر کریں:

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے معروف سماجی ودینی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی نے اوناوچ پل یارخون میں انتہائی افسوس ناک واقعے کے نتیجے میں نو قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی تحصیل مستوج کے علماء کا ایک وفد مولانا فدا الرحمن کی قیادت میں موقع پر پہنچ کر پسمندگان کے ساتھ تعزیت کی۔ اور محسن چترال قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کےساتھ تجہیز و تکفین اور لاشوں کی منتقلی کے سلسلے میں نقد مالی تعاون بھی کیا۔ اس موقع پر اھل علاقہ نے علماء کرام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

ulama yarkhon visit
yarkhoon onawoch bridge accident chitral2

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
48710